اسلام آباد پولیس کی کارروائی، ڈکیت گر وہ سمیت08ملزمان گرفتار ، مال مسروقہ بر آمد ..
تازہ ترین : 1

اسلام آباد پولیس کی کارروائی، ڈکیت گر وہ سمیت08ملزمان گرفتار ، مال مسروقہ بر آمد

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) اسلام آباد پولیس نے ڈکیت گر وہ سمیت08ملزمان کوگرفتار کرکے مسروقہ مو ٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن شراب بر آمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات در ج کر لیے۔ منگل کو پولیس کی طرف سے جاری کی گئیتفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھا نہ کو رال انسپکٹر عبد الغفور ، اے ایس آئی اختر زمان معہ دیگر ملازمان پر مشتمل ٹیم نے ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ملزمان میںطا ر ق عزیز ، محمد اشتیا ق اور محمد قاسم شامل ہیں ، ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ تین پسٹل 30بو ر معہ ایمو نیشن و دیگر اشیا ء بر آمد، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزمان کے خلاف تھا نہ کو رال اسلام آ با د میں مقدما ت درج ہیں ، اسی طر ح تھا نہ کو ہسارپولیس کے اشتیا ق حسین اے ایس آئی معہ ٹیم نے مو ٹر سائیکل چوری کی واردات میں ملوث دو ملزمان شہباز احمد اور آ فتا ب کو گرفتار کر کے ان سے مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیا، تھا نہ ما ر گلہ پولیس کے اے ایس آئی حاکم علی نے ملزم با بر علی سے ایک بو تل شراب بر آمد کرلی۔

تھا نہ گو لڑ ہ پولیس کے طلعت محمود اے ایس آئی نے ملزم Zairov Pervez جو کہ آ ذربئیجا ن کا رہا ئشی پا کستا ن میں اپنی رہا ئش سے متعلق کو ئی ثبو ت پیش نہ کرسکا کو گرفتار کرکے اسکے خلا ف مقدمہ درج کر لیا ، تھا نہ سبز ی منڈی پولیس کے سب انسپکٹر امجد علی نے ملزم جا وید خان جو کہ افغا نستا ن کا رہا ئشی ہے پا کستا ن میں اپنی رہا ئش سے متعلق کو ئی ثبو ت پیش نہ سکا کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شرو ع کر دی گئی mrm/mhn/msc2130 @@;@ `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*1$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*! `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی*& `mخ*ی*`mخ*ی*$`mخ*ی*`mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*^$`mخ*ی*("`mخ*ی*H$`mخ*ی*$`mخ*ی* `mخ*ی*$`mخ*ی*$ `mخ*ی*`mخ*ی*J `mخ*ی*$`mخ*ی*T `mخ*ی*،ْ.(`m خ*ی*)(FB `mخ*ی*$`mخ*ی*j `mخ*ی*.(`m خ*ی*)(F2,`m خ*ی*)(F.(`m خ*ی*)(F$`mخ*ی* }خ*ی*ge 222lR۰~ہ*o*2 ;LT3,{خ*.ٹ*(>{خ*ًl8(ًlq:1ٹ*q:ذّ8Fی*چ*{ہ*EFٹ=+E+` L` ذ؁ W Xfٹ*ذ؁ ضس*,ی*{ہ*+,.fV0)#+fVv-ٹ*!#v-v-!v-ؤ,4ٹ*ؤ,J‘8J‘ZP )ی*L{ہ*!)p٪"چ*ٹ*!ِن*چ*ی*ہ*{ہ*ٹ*Er)'چ*ٹ*Erww؁cxٹ*؁cذ

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/02/2018 - 21:42:41

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :