قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 نومبر2017ء) قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈے میں شامل دیگر امور نمٹائے گئے۔ ڈپٹی سپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کرنے کے صدارتی احکامات پڑھ کر سنائے۔ قبل ازیں سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں کہا کہ نئی حلقہ بندیوں کے لئے آئینی ترمیم پر اتفاق رائے تک اجلاس یا تو ملتوی کردیتے ہیں یا اسے غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا جائے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/11/2017 - 20:46:54

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :