سلام آباد پولیس کے اعلی افسران میں تقررو تبادلے
تازہ ترین : 1

سلام آباد پولیس کے اعلی افسران میں تقررو تبادلے

ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو اے آئی جی آپریشنز تعینات ہو گئے ، اے آئی جی آپرینشز عامر نیازی ایس پی صدر زون تعینات

اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 نومبر2017ء) اسلام آباد پولیس کے اعلی افسران میں تقررو تبادلے ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو اے آئی جی آپریشنز تعینات ہو گئے ، اے آئی جی آپرینشز عامر نیازی ایس پی صدر زون تعینات اوراے آئی جی اسٹیبلشمنٹ محمد سلیمان کو ایس ایس پی سیکورٹی کا اضافی چارج دے دیا گیا اسی طرح ایس پی حسن اقبال ، ایس ایس جی میں تبدیل ہو گئے ہیں اور وزیر داخلہ کے پی ایس او کا چارج بھی انکے پاس رہے گا ، تمام تقرر و تبادلوں کے چیف کمشنر دفتر سے نوٹفکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/11/2017 - 20:03:44

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :