انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوںکا انتخاب کیا، امیدہے ایونٹ میں قومی ٹیم شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرکے فائنل تک پہنچے گی، شہباز احمد

پیر 6 نومبر 2017 19:26

انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوںکا انتخاب کیا، امیدہے ایونٹ میں قومی ٹیم شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرکے فائنل تک پہنچے گی، شہباز احمد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 نومبر2017ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز احمد سینئر نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول کیلئے سینئر اور جونیئر پر مشتمل باصلاحیت کھلاڑیوںکا انتخاب کیا ہے، امید رکھتے ہیں کہ ایونٹ میں قومی ٹیم شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرکے فائنل تک رسائی حاصل کرے گی۔

(جاری ہے)

پیر کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول 8 سے 12 نومبر تک آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں کھیلاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں