رشین فیڈریشن کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

پیر 6 نومبر 2017 19:01

اسلام آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 نومبر2017ء) رشین فیڈریشن کے وفد نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر سردار ایاز صادق اور ممبران نے رشین فیڈریشن کے وفد کا ایوان آمد پر خیر مقدم کیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں