سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سیفران کی سب کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

بدھ 8 فروری 2017 14:04

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سیفران کی سب کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 فروری2017ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سیفران کی سب کمیٹی کا اجلاس کلجمعرات کو دس بجے فاٹا سیکرٹریٹ میں ہوگاً اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینئر سینیٹر سجاد حسین طوری کریں گیً اجلاس میں متنی سے باڑہ اور باڑہ سے جمرود روڈ جبکہ شاہی خان پل کی تعمیرات و بے قاعدگیوں پر غور کیا جائے گا جبکہ سب کمیٹی ان منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے ان سائٹ کا دورہ بھی کرے گی اجلاس میں سینیٹر مومن خان آفریدی ‘ سینیٹر تاج محمد آفریدی و فاٹا سیکرٹریٹ کے حکام شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں