فاٹا اصلاحات کو کابینہ اجلاس کے ایجنڈے سے نکالنا قابل مذمت،عمران خان کا ٹویٹ

بدھ 8 فروری 2017 00:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 فروری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات کا کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے سے نکالا جانا قابل مذمت ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو چیئرمین تحریک انصاف عمرا ن خان کا اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہنا تھاکہ کے پی کے میں ضم ہوئے بغیر فاٹا اصلاحات اور تعمیر نو ممکن نہیں ہے ،حکومت کو اس مسئلے پر ترجیح دینی چاہیے کیونکہ فاٹا کے 60لوگوں کی زندگی تباہ ہوچکی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں