․اسلام آباد ،ْ ایکسائز ٹیم کی فیض آباد میں داخلی ناکے پر 238سے زائد گاڑیوں کی چیکنگ ،ْ دو لاکھ سے زائد جرمانہ ،ْ 25گاڑیوں کے چالان

منگل 7 فروری 2017 23:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 فروری2017ء) ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مریم ممتاز کی ہدایت پر ای ٹی او نثار ہنجرا نے ایکسائز کی ٹیم کے ہمراہ فیض آباد میں داخلی ناکے پر 238سے زائد گاڑیوں کی چیکنگ کی اس دور ان ٹوکن ٹیکس کی عدم ادائیگی غیر نمونہ نمبر پلیٹس پر 25 گاڑیوں کے چالان کئے اوردولاکھ48ہزار روپے جرمانہ کیا ۔

(جاری ہے)

ای ٹی وی کے ساتھ انسپکٹر ز باسط خان نصیر خان عمران عباس اور کانسٹیبلان طارق سلطان محمد اشرف اور نور الٰہی شامل تھے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں