اسلام آباد کی خوبصورتی کو بڑھانے کیلئے شجر کاری کے دورا ن تقریباً03 لاکھ پودے لگائے جائیں گے ،ْاجلاس میں فیصلہ
اسلام آباد کی خوبصورتی اور ہریالی ہمیشہ ہماری اولین ترجیح رہی ہے ،ْشیخ انصر عزیز کا اجلاس سے خطاب
منگل 7 فروری 2017 23:12
(جاری ہے)
میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے صدارت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کی خوبصورتی اور ہریالی ہمیشہ ہماری اولین ترجیح رہی ہے ۔
شہر میں ترقیاتی کاموں کے دوران ماحول کے تحفظ پر بطور خاص توجہ دی جاتی ہے۔ شہر میں زور وشور سے جاری ترقیاتی کاموں کے باوجود شہر کی خوبصورتی اور ہریالی کو محفوظ رکھا جا رہا ہے۔ اجلاس کے دوران میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز نے بطورِ خاص ہدایت کی کہ آئندہ شجر کاری کے دوران لگائے گئے نئے پودوں کی نشوونما کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ شجر کاری کے دوران مقامی انواع و اقسام کے پودوں کو ترجیح دی جائے۔جائزہ اجلاس کے دوران میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کو بتایا گیا کہ موسمِ بہار 2017 کی شجر کاری کا آغاز ایک شاندار اور رنگا رنگ تقریب سے کیا جائیگا تقریب روز اینڈ یاسمین گارڈن ،شکر پڑیاں میں 09 فروری2017ء کو منعقد کی جائیگی۔ تقریب میں معاشرے کے تمام طبقوں کے افراد اور نمائندے شرکت کریں گے۔ اسلام آباد چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز، سول سوسائٹی، سرکاری و نیم سرکاری ادارے، این جی اوز اور مختلف تعلیمی اداروںکے نمائندے کثیر تعداد میں شرکت کریں گے۔ میئر اسلام آباد و چیئرمین سی ڈی اے شیخ انصر عزیز کو دورانِ اجلاس مزید بتایا گیا کہ ادارہ کی طرف سے سال میں دومرتبہ شجر کاری کی مہم منعقد کی جاتی ہے۔شجر کاری کی ان مہموں کا مقصد شہر کی ہریالی کو برقرار رکھنا اور شہریوں کی توجہ اس مقصد کی طرف مبذول کروانا ہوتا ہے۔ اجلا س کے دوران مزید بتایا گیا کہ رواںسال موسمِ بہار کی شجر کاری کے دوران اسلام آباد ایکسپریس وے ،کھیل کے میدان ، پارکس ،مارگلہ ہلز نیشنل پارک، سملی ڈیم کے اردگرد کے علاقے ،H-10 ،H-11 اور کشمیر ہائی وے پر خصوصی توجہ دی جائے گیاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سیلاب کے دوران امداد کی فراہمی میں یواین ڈی پی کاکرداراہمیت کاحامل رہا، پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول ..
ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ
سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ
امتِ مسلمہ کی کامیابی کا راستہ مسجد اقصیٰ کی آزادی سے ہی وابستہ ہے، ظاہر لطیف سلہریا
مہاجرین کشمیر کے وفد کی وزیر بحالیات اور کمشنر بحالیات سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
مودی کا کا آزاد جموں وکشمیر کو بھارت کا حصہ کہنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،جاوید بڈھانوی
آسٹریلیا میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد