محکمہ موسمیات کا وارننگ سسٹم سی پیک کا حصہ بنے گا، ڈی جی میٹ
تازہ ترین : 1

محکمہ موسمیات کا وارننگ سسٹم سی پیک کا حصہ بنے گا، ڈی جی میٹ

چین 29 جدید ریڈار اور پیش گوئی کرنے والے آلات کی بھی فنڈنگ کرے گا ،ْڈاکٹر غلام رسول

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 فروری2017ء) محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر غلام رسول نے بتایا ہے کہ محکمہ موسمیات کا پیشگی وارننگ سسٹم سی پیک کا حصہ بنے گا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ چین 29 جدید ریڈار اور پیش گوئی کرنے والے آلات کی بھی فنڈنگ کرے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/02/2017 - 23:12:48

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :