وزیر مملکت برائے پٹرولیم جام کمال خان کی متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے منعقدہ ”ابوظہبی پائیداری ہفتہ“ تقریب میں شرکت
وزیر مملکت کا قابل تجدید توانائی کی جدید اختراعات میں خصوصی دلچسپی کا اظہار، متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی سے تبادلہ خیال، نائب وزیراعظم شیخ منصور بن زائد اور وزیر تعلیم وکیل شیخ النہیان بن مبارک سے بھی ملاقات
بدھ 20 جنوری 2016 19:33
اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔20 جنوری۔2016ء) دنیا بھر میں توانائی کی ترقی، حوصلہ افزائی کے فروغ اور قابل تجدید بنانے کی حمایت میں ابوظہبی کی حکومت نے ”ابوظہبی پائیداری ہفتہ“ کا انعقاد کیا۔ تقریبات میں توانائی کے تحفظ اور اپنے خیالات کے اشتراک کے لئے عالمی رہنماؤں نے شرکت کی تاکہ دنیا کو صحت افزاء، صاف اور سرسبز بنانے کی حکمت عملی کی ترقی پر غور کیا جائے۔
دنیا بھر کی نمایاں کمپنیاں منعقد نمائش کے ذریعے قابل تجدید توانائی پر اپنی جدید اختراعات اور مصنوعات کو نمائش میں پیش کر رہی ہیں۔ وزیر مملکت برائے پٹرولیم جام کمال خان نے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی جس کی دعوت متحدہ عرب امارات کے توانائی کے وزیر سہیل مزروئی نے دی تھی۔(جاری ہے)
وزیر مملکت نے اس موقع پر قابل تجدید توانائی میں رکھی گئی جدید اختراعات میں خصوصی دلچسپی کا اظہار کیا۔
وزیر مملکت نے اپنے دورہ کے دوران متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی سے تبادلہ خیال کیا اور نائب وزیراعظم شیخ منصور بن زائد اور وزیر تعلیم وکیل شیخ النہیان بن مبارک سے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے قابل تجدید توانائی کے شمسی توانائی کی جدید اختراعات میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور 100 سے زائد اسٹالز کا دورہ کر کے مختلف کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات کر کے ان کی مصنوعات کی تکنیکی خصوصیات اور تفصیلات معلوم کیں۔ وزیر مملکت پاکستان کے سفیر آصف درانی کی جانب سے دیئے جانے والے ظہرانے میں بھی شریک ہوئے اور سفارت خانہ کے دورہ کے دوران وزیر مملکت نے سفارت خانے کے کردار اور حمایت کو سراہا اور سفارت خانہ کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر خزانہ کا این ایف سی ایوارڈ پر نظر ثانی کرنے کا عندیہ
پاکستان سمیت دنیا بھرمین ملیریا کا عالمی دن 25 اپریل کومنایا جائے گا
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش ..
موسیقاربڑے غلام علی خان کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
انٹرا پارٹی انتخابات، عوامی نیشنل پارٹی صوبہ پنجاب کیلئے نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
ضمنی الیکشن کی فول پروف سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا ..
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم الارض 22 اپریل کو منایا جائے گا،
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چینی زبان عالمی منظر نامے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کرچکی،اقوام متحدہ کی چھ آفیشل زبانوں میں سے ایک ہے‘ مریم نوازشریف
-
پاکستان میں چینی زبان و ادب کی ترویج کیلئے سرکاری و نجی سطح پر ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ‘شہبازشریف
-
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش
-
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
-
جناح ہائوس حملہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
حکومت نے اخراجات کے لیے ایک ہفتے کے دوران مقامی بینکوں سے 650 ارب روپے کا قرضہ لیا. اسٹیٹ بینک
-
ضمنی انتخابات:لاہورسمیت پنجاب کے13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ پنجاب
-
ایس ایچ ا و ہڈیارہ نے سی آئی اے اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
ضمنی الیکشن کی فول پروف سکیورٹی کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا