عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ، پاکستان کو آئندہ ماہ فائدہ پہنچنے کا امکان
سمیرا فقیرحسین بدھ 20 جنوری 2016 16:33
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔20 جنوری 2016ء) : عالمی مارکیٹ میں عرب لائٹ خام تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی واقعہ ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں عرب لائٹ خام تیل کی قیمتیں ساڑھے 23ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی ہیں۔
(جاری ہے)
چونکہ پاکستان اپنی پیٹرولیم مصنوعات عرب لائٹ خام تیل سے بناتا ہے، تو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کا مکان ظاہر کیا جا رہا ہے، ذرائع کے مطابق پاکستان میں آئندہ ماہ یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10روپے جبکہ مٹی کے تیل اور ڈیزل کی قیمت میں 14روپے فی لٹر تک کمی ہو سکتی ہے۔
ماہرین کے مطابق نرخوں میں رد و بدل کا حتمی فیصلہ 26 جنوری تک درآمدی خام تیل کی قیمتوں کے حساب سے کیا جائے گا۔ البتہ اوگرا کی جانب سے تاحال پٹولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تحریک انصاف کا ججزتقرری کی مجوزہ آئینی ترامیم کی مخالفت کا اعلان
قومی کھیل بہت جلد اپنا کھویا ہوا مقام حاصل کرے گا،رانا مشہود احمد خان
آڈیولیک کیس ، سربراہان آئی بی، ایف آئی اے ، پی ٹی اے کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
امتحانات میں حاضری کو یقینی بنانے کے لیے پاک فوج کی جانب سے طلبا کو ہیلی پر استور لے جایا گیا
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
ملک میں 8 فروری کے الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا ..
سنٹرل ایشین والی بال لیگ 11 مئی سے شروع ہونگے
کھیل کے میدان میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بہت ضروری ہے، شاہد اسلام
رائے انتخاب علی کی ماشا یونائیٹڈ فٹ بال کے کھلاڑیوں کو نیشنل چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں پاکستان نیوی ..
صدر آئی سی سی آئی کا سی ڈی اے حکام کے ساتھ تجارتی مراکز کے مشترکہ دوروں کا فیصلہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
ملک میں 8 فروری کے الیکشن کے بعد نئی حکومت آنے کے بعد بھی 98 ارب51 کروڑ روپے کی گندم درآمد کیے جانے کا انکشاف
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
گندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا