سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کی باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کی ..
تازہ ترین : 1

سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری کی باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کی مذمت

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 جنوری۔2016ء ) سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے باچا خان یونیورسٹی چارسدہ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہالت کے پیروکار روشنی کے چراغ بجھانے میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکیں گے ۔نیئر بخاری نے کہا کہ تعلیمی اداروں پر حملے کرنے والے انسان بھی کہلانے کے مستحق نہیں ۔نیئر بخاری نے کہا کہ قوم ملک کے ہر کونے سے دہشت گردوں کے مکمل خاتمے کیلئے متحد ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/01/2016 - 16:20:21

اس خبر پر آپ کی رائے‎