امریکی سفیرکے ڈیوڈہیل کی چارسدہ یونیورسٹی حملے کی مذمت

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 20 جنوری 2016 15:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 20 جنوری۔2015ء) پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈہیل نے چارسدہ یونیورسٹی پر دہشت گردو ں کے حملہ کی مذمت کی ہے اپنے ایک ٹوئٹرپغام میں امریکی سفیرنے کہا ہے کہ وہ امریکی قوم کی جانب سے ہلاک شدگان کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں -

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں