اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف 9 جولائی کو روس جائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ
تازہ ترین : 1

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف 9 جولائی کو روس جائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف 9 جولائی کو روس جائیں گے، ترجمان دفتر ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 06 جولائی 2015 ء): وزیر اعظم نواز شریف 9 جولائی کو روس جائیں گے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شنگھائی تعاون تنظیم کی سر براہ کانفرنس میں شرکت کریں گے. ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیر اعظم اوفہ میں برکس ممالک کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گےجبکہ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن اور مبصرین کی قیادت سے وزیر اعظم کی ملاقاتیں پہلی ہی شیڈول کی جا چکی ہیں.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/07/2015 - 13:48:24

اس خبر پر آپ کی رائے‎