اعصام الحق کی انڈونیشیا کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے راؤنڈ میں شرکت کی تصدیق
پیر 6 جولائی 2015 12:42
اسلام آباد ۔ 06 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) پاکستانی بین الاقوامی ٹینس سٹار اعصام الحق نے انڈونیشیا کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی کے دوسرے راؤنڈ میں شرکت کی تصدیق کردی ہے وہ لندن سے براہ راست جکارتہ میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔
(جاری ہے)
قومی ٹینس سٹار اور پاکستانی نمبر ون عقیل خان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ اعصام الحق نے گھٹنے کی انجری سے نجات پائی ہے اور وہ ڈیوس ٹائی میں ڈبلز مقابلوں میں اپنے پارٹنر عقیل خان کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اعصام الحق ٹائی میں شرکت کے لئے لندن سے براہ راست جکارتہ پہنچے گا جبکہ دوسرا کھلاڑی سمیر افتخار بھی امریکہ سے براہ راست جکارتہ جائیں گے۔ دریں اثناء دو قومی کھلاڑی عقیل خان‘ عابد علی اکبر اور نان پلینگ کیپٹن حمید الحق اسلام آباد سے انڈونیشیا کے لئے روانہ ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کا دوسرا راؤنڈ 14 سے 16 جولائی تک انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں کھیلی جائے گیاسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں پر رد عمل سے متعلق جھوٹی خبروں کی تردید
صحافیوں کو پیشہ وارانہ طور پر مضبوط ہونا چاہیے ، پیشے سے گہری وابستگی اور فرض شناسی انتہائی ضروری ہے، ..
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے بغیر اطلاع عدالت نہ آنے والے وکلاء کے کیسز خارج کردئیے
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
ہمفری ایلومینائی پاکستان و امریکا کو ایک بہتر جگہ بنا رہے ہیں، امریکی سفیر
اسلام آباد میں جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار
دوبئی سے غیر قانونی طور پر موبائل فون لانے والے 2 ملزمان گرفتار
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے جعلی انجن آئل بنانے میں ملوث ملزم گرفتار کر لیا
غیر قانونی پاسپورٹ بنانے میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈائون ،افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
انسانی سمگلنگ و غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی کے خلاف آپریشن ، دو ملزمان گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا