اسلام آباد کی ٹیم قومی جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی، ظریف احمد
تازہ ترین : 1

اسلام آباد کی ٹیم قومی جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی، ظریف احمد

اسلام آباد کی ٹیم قومی جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی، ظریف احمد

اسلام آباد ۔ 06 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) اسلام آباد جوڈو ایسوسی ایشن کے صدر طریف احمد نے کہا ہے کہ اسلام آباد جوڈو ٹیم قومی جوڈو ٹیم میں شرکت کرے گی۔ یہ چیمپئن شپ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیراہتمام قومی جوڈو چیمپئن شپ اگست میں کھیلی جائے گی اور چیمپئن شپ میں ملک بھر سے چودہ ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان واپڈا، پاکستان پولیس، پاکستان ریلوے، ہائرایجوکیشن کمیشن، پنجاب، سندھ، خیبرپختونخواہ، بلوچستان، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر، فاٹا اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 06/07/2015 - 11:19:37

اس خبر پر آپ کی رائے‎