اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق ڈی ایم جی آفسروں کے متنازع پروموشن کیس کا فیصلہ 8جولائی ..
تازہ ترین : 1

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق ڈی ایم جی آفسروں کے متنازع پروموشن کیس کا فیصلہ 8جولائی کو متوقع

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء)اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق ڈی ایم جی افسروں کے متنازع پروموشن کیس کا فیصلہ 8جولائی کو متوقع ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی عدالت میں تقریباً روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی بحث کے 7جولائی کو مکمل ہونے کی توقع ہے 50سے پٹیشنرز کے وکلاء نے استدعا کی کہ مئی 2015ء کے سنٹرل سلیکشن بورڈ میں پروموشن ذاتی پسند پر کئے گئے میرٹ پر نہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/07/2015 - 17:46:37

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :