` تحر یک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن ، قیصر عباس شاہ اسسٹنٹ سیکرٹری الیکشن کمیشن ..
تازہ ترین : 1

` تحر یک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن ، قیصر عباس شاہ اسسٹنٹ سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر `

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کے لئے قائم الیکشن کمیشن کے چیف تسلیم نورانی نے قیصر عباس شاہ کو اسسٹنٹ سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر تسلیم نورانی نے اتوار کے روز قیصر عباس شاہ کو بطور اسسٹنٹ سیکرٹری الیکشن کمیشن مقرر کرتے ہوئے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/07/2015 - 17:12:57

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :