`سپریم کورٹ کے6 بنچ روا ں ہفتے مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے`

اتوار 5 جولائی 2015 14:50

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) سپریم کورٹ کے6 بنچ روا ں ہفتے مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔

(جاری ہے)

ان مقدمات میں ماحولیاتی آلودگی،اردو کی ترویج واشاعت ونفاذ،پروین رحمان قتل کیس،بلدیاتی انتخابات،وکلاء کے خلاف شکایات،اسلام آباد کے شہری علاقوں میں رکاوٹوں کا معاملہ اور دیگر مقدمات کی سماعت کی جائے گی

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں