ن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں مکمل
تازہ ترین : 1

ن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں مکمل

غوث علی شاہ ، ذوالفقار کھوسہ متحرک ، نار اض ارکان کو ساتھ ملانے کی کوششیں جا ر ی

ن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) ن لیگ میں پریشر گروپ بنانے کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں حتمی جھٹکا عیدالفطر کے بعد دیا جائے گا ۔ غوث علی شاہ ، ذوالفقار کھوسہ متحرک ، نار اض ارکان کو ساتھ ملانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ درج بالا افراد نے ناراض ارکان سے 7 ویں بار رابطہ کیا ہے جس پر ناراض ارکان نے عید کے بعد ہی کوئی جواب دینے کی حامی بھری ہے جس کے بعد (ن۹ لیگ میں پریشر گروپ بنانے میں کسی حد تک کامیابی کا امکان ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/07/2015 - 14:39:57

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :