اسلام آباد ، بلدیاتی انتخابات رکوانے با رے دائر در خوا ست پر روا ں ہفتے سما عت کا ..
تازہ ترین : 1

اسلام آباد ، بلدیاتی انتخابات رکوانے با رے دائر در خوا ست پر روا ں ہفتے سما عت کا امکا ن

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء) اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات رکوانے کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما ظفر علی شاہ کی جانب سے دائر کردہ درخواست کی رواں ہفتے سپریم کورٹ میں سماعت کا قوی امکان ہے درخواست گزار نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے قانون بننے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ قانون کی عدم موجودگی سے ہونے والے بلدیاتی انتخابات مسائل پیدا کریں گے لہذا ان انتخابات مسائل پید اکریں گے لہذا ان انتخابات کو بھی پنجاب اور سندھ میں ہونے والے انتخابات کے شیڈول کے مطابق ہی کروائے جانے کے احکامات جاری کئے جائیں

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/07/2015 - 14:07:19

اس خبر پر آپ کی رائے‎