حساس ادارے نے مولانا عبد العزیز کے قریبی عزیزکو گرفتار کر لیا ،گرفتار شخص مبینہ ..
تازہ ترین : 1

حساس ادارے نے مولانا عبد العزیز کے قریبی عزیزکو گرفتار کر لیا ،گرفتار شخص مبینہ طور پر عالمی دہشتگر د تنظیم سے منسلک ہے ‘ نجی ٹی وی

حساس ادارے نے مولانا عبد العزیز کے قریبی عزیزکو گرفتار کر لیا ،گرفتار ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔4 جولائی۔2015ء)حساس ادارے نے کارروائی کر کے مولانا عبد العزیز کے قریبی عزیزکو گرفتار کر لیا ،گرفتار شخص مبینہ طور پر عالمی دہشتگر د تنظیم سے منسلک ہے اور اس سے ممنوعہ لٹریچر اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق مولانا عبد العزیز کے گرفتار ہونے والے قریبی عزیز کا نام طارق بتایا گیا ہے جو عالمی دہشتگرد تنظیم سے منسلک ہے ۔گرفتار ہونے والے شخص کو مزید تحقیقات کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

وقت اشاعت : 04/07/2015 - 23:39:42

اس خبر پر آپ کی رائے‎