ٹمبر مارکیٹ آتشزدگی ، ملک ریاض کا 10 لاکھ روپے فی دکان دینے کا اعلان
تازہ ترین : 1

ٹمبر مارکیٹ آتشزدگی ، ملک ریاض کا 10 لاکھ روپے فی دکان دینے کا اعلان

ٹمبر مارکیٹ آتشزدگی ، ملک ریاض کا 10 لاکھ روپے فی دکان دینے کا اعلان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر۔2014ء) بحریہ ٹاﺅن کے سربراہ اور مایہ ناز بزنس مین ملک ریاض نے کراچی ٹمبر مارکیٹ میں لگنے والی آگ کے بعد ہونے والے نقصانات کے پیش نظر دکان مالکان کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ملک ریاض کی جانب سے فی دکان 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا گیا ہے اور ترجمان بحریہ ٹاﺅ ن کے مطابق یہ امدادی رقم جلد ان تاجران تک پہنچا دی جائے گی۔اس سے قبل ملک ریاض تھرپارکر ، زلزلہ متاثرین سیلاب زدگان اور آئی ڈی پیز کے لیے بھی امداد کا اعلان کر چکے ہیں۔

اس خبر کا حوالہ

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 29/12/2014 - 18:46:54

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :