آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے باوجودانٹر بنک میں ڈالر پھر101 روپے کا ہوگیا
تازہ ترین : 1

آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے باوجودانٹر بنک میں ڈالر پھر101 روپے کا ہوگیا

آئی ایم ایف سے رقم ملنے کے باوجودانٹر بنک میں ڈالر پھر101 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء)عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)کی قسط اور سکوک بانڈ کی رقم ملنے کے باوجودروپیہ مزید کمزور ہونا شروع ہوگیا،جس سے انٹر بنک مارکیٹ میں ڈالر پھر101 روپے کا ہوگیا۔پیر کو کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربنک میں کاروبار کے دوران ڈالرپھر 101 روپے کا ہو گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق انٹر بنک فاریکس مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں بائیس پیسے اضافہ ہوا ، ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف سے ایک ارب پانچ کروڑ اور سکوک بانڈ سے ایک ارب ڈالر کی رقم ملنے کے باعث ڈالر کی قدر میں کمی کا امکان تھا مگر مارکیٹ کی صورتحال اْس کے برعکس ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 29/12/2014 - 17:28:01

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :