سید نیئر حسین بخاری، راجہ ظفر الحق، صابر علی بلوح، سینیٹر اعتزاز احسن ودیگر کی ..
تازہ ترین : 1

سید نیئر حسین بخاری، راجہ ظفر الحق، صابر علی بلوح، سینیٹر اعتزاز احسن ودیگر کی جرنلسٹ پینل کو مبارکباد

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء)چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نئے منتخب جرنلسٹ پینل کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ جرنلسٹ پینل جمہوریت کے فروغ میں نمایاں خدمات سرانجام دینگے ۔ڈپٹی چیئرمین سینیٹ صابر علی بلوچ، قائدایوان سینیٹ راجہ محمد ظفرالحق، قائدحزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن ،نے بھی نو منتخب جرنلسٹ پینل کو مبارکباد پیش کیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 29/12/2014 - 16:18:35

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :