پاکستان اسٹیٹ آئل نے حکومت سے 74 ارب روپے کی فرا ہمی کا مطالبہ کردیا
تازہ ترین : 1

پاکستان اسٹیٹ آئل نے حکومت سے 74 ارب روپے کی فرا ہمی کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) پاکستان اسٹیٹ آئل نے حکومت سے 74 ارب روپے کی فرا ہمی کا مطالبہ کردیا‘ مالی بحران کے باعث بینکوں نے پی ایس او کی ایل سی بلاک کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ایس او کا کہنا ہے کہ پاور سیکٹر کے ذمے 194 ارب روپے واجب الاداء ہوگئے ہیں۔ واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث بینکوں نے پی ایس او کی ایل سیز بلاک کردی ہیں جس سے تیل کی سپلائی متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ گیا ہے لہٰذا حکومت پی ایس او کو تیل کی بروقت سپلائی کو بہتر بنانے کیلئے مزید 74 ارب روپے فراہم کرے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 29/12/2014 - 13:57:17

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :