وزیراعظم نے انسداد دہشت گردی سے متعلق قومی لائحہ عمل پر پیشرفت کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا
اتوار 28 دسمبر 2014 22:29
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28دسمبر۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے انسداد دہشت گردی سے متعلق قومی لائحہ عمل پر پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے انسداد دہشت گردی اور ملکی داخلی سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس منگل کو طلب کیا ہے جس میں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر بھی شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے پیش رفت کے جائزہ کیساتھ اس کے نفاذ بارے بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے اجلاس،سنگین غفلت ..
پنجاب یوتھ سمٹ برائے موسمیاتی تبدیلی کا انعقاد، اراکین پارلیمان اور طلباء و طالبات کی بھر پور شرکت
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500روپے کمی ریکارڈ
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے ن لیگ کے ایم این اے علی گوہر بلوچ کی ملاقات
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال سے چین کے سفیر جیانگ زئی ڈونگ کی ملاقات، ..
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سی ایم ایچ کوئٹہ میں گذشتہ روز جھڑپ میں زخمی ہونے والے 6 جوانوں کی عیادت ..
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال چین کے تین روزہ دورہ پر روانہ، چین کی اعلیٰ قیادت سے سی پیک فیز ..
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
یو این ایف پی اے نے ’’دُنیا کی آبادی کی صورت حال 2024‘‘ پر سالانہ رپورٹ کا اجراء کر دیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے حوالے سے اجلاس،سنگین غفلت ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
راجہ پرویزاشرف کا جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی پر پیغام