وزیراعظم نے توانائی بحران کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس (کل) طلب ،روشن پاکستان کا خواب ..
تازہ ترین : 1

وزیراعظم نے توانائی بحران کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس (کل) طلب ،روشن پاکستان کا خواب پورا کرنے کیلئے بجلی کے جاری منصوبوں کو جلد مکمل کیا جائے ، ہدایت

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28دسمبر۔2014ء)وزیراعظم محمد نواز شریف نے ملک میں جاری توانائی بحران کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس (کل) پیر کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں وزارت پانی و بجلی کے حکام سمیت پاور کمپنیوں کے نمائندگان بھی شریک ہونگے۔ وزیر اعظم نے بجلی کے منصوبوں پر کام کرنیوالی کمپنیوں کو ہدایت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ جاری منصوبہ ں کو جلد سے جلد مکمل کیا جائے تاکہ روشن پاکستان کا خواب پورا ہو سکے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 28/12/2014 - 22:29:54

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :