سمندرپار پاکستانیز کمیٹی (کل)او پی ایف ہاؤسنگ سکیم زون 5 کا جائزہ لے گی
تازہ ترین : 1

سمندرپار پاکستانیز کمیٹی (کل)او پی ایف ہاؤسنگ سکیم زون 5 کا جائزہ لے گی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 28دسمبر 2014ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی کا اجلاس (کل) پیر کو ہوگا۔ اجلاس میر عامر علی خان مگسی کی زیر صدارت او پی ایف ہیڈکوارٹر میں ہوگا۔ کمیٹی میں او پی ایف ہاؤسنگ سکیم زون 5 اور تعمیراتی کام کے حوالے سے ایف ڈبلیو او کی جانب سے بریفنگ دی جائے گی۔

وقت اشاعت : 28/12/2014 - 17:06:36

اس خبر پر آپ کی رائے‎