کوہستان پاتراک بازارمیں تجاوزات کے خلاف آپریشن

بدھ 28 فروری 2018 13:20

لوئردیر۔28فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 فروری2018ء)دیر کے کوہستان پاتراک بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران غیر قانونی تھڑے اور 200سے زائد دکانوں کو مسمار کردیاگیا۔

(جاری ہے)

ڈپٹی کمشنر دیر بالا عثمان محسود نے آپریشن کی نگرانی کی ۔اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیرملک دلنواز خان وزیر اسسٹنٹ کمشنر شرینگل تنویراحمد خان بھی موجود تھے۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں