ڈاکٹر عبدالقدیرخان ہسپتال میں دوروزہ فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

ہفتہ 3 فروری 2018 22:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2018ء) ڈاکٹر عبدالقدیرخان ہسپتال میں دوروزہ فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد ہوا۔ کیمپ میں آنے والے مریضوں کا سینئر ڈاکٹرز نے معائنہ کیا جبکہ مریضوں میں مفت ادویا ت بھی بانٹیں گئیں۔

(جاری ہے)

ہسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ اب تک 200 مریض اس سہولت سے مستفید ہوچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں