لویر دیر میں انسداد پولیو مہم 12 فروری سے شروع ہوگی

بدھ 31 جنوری 2018 14:54

لویر دیر میں انسداد پولیو مہم 12 فروری سے شروع ہوگی
لوئیردیر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 جنوری2018ء) ڈی سی لوئر دیر سرمد سلیم اکرم کی زیر صدارت پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔ پولیو مہم 12 فروری سے پندرہ جنوری تک جاری رہے گی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں پولیس، ہیلتھ، محکمہ تعلیم وغیرہ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں ڈی سی نے انتظامات کا جائزہ لیا اور کہا کہ ویکسین کی کمی ہو تو آگاہ کریں‘ 12فروری سے شروع ہونے والی پولیو مہم میں دو لاکھ 92 ہزار دو سو 29بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیںگے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں