قومی مسائل سے نمٹنے کیلئے سب کوکرداراداکرناہوگا‘ عثمان محسود

منگل 30 جنوری 2018 17:49

لوئر دیر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جنوری2018ء)قومی مسائل سے نمٹنے کیلئے سب کومشترکہ کرداراداکرناہوگا‘ مثبت اور تعمیری تنقید مہذہب معاشرے کی اکائی ہے‘ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر دیربالا عثمان محسود اور وائس چانسلر شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی بادشاہ حسین ودیگر نے جرگہ ہال واڑی میں پریس کلب دیربالا کے پروگرام (معاشرے میں میڈیا کے کردار) پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں