تیمرگرہ،اکاونٹس ملاز مین کا اپ گریڈ یشن نہ ہو نے اور مطالبات کی عد م منظوری کے خلا ف تالہ بند ہڑ تال کا فیصلہ کرلیا

جمعہ 26 جنوری 2018 21:06

تیمرگرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2018ء)اکاونٹس ملاز مین نے اپ گریڈ یشن نہ ہو نے اور مطالبات کی عد م منظوری کے خلا ف تالہ بند ہڑ تال کا فیصلہ کرلیا ۔

(جاری ہے)

اس حوالے ٹریژی اینڈ اکاونٹس ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس صو با ئی نا ئب صدر غوث الر حمٰن تیمرگرہ میں منعقد ہوا ، جس میں ضلع صدر عد نان خان،جنرل سیکرٹری اعجاز خان سمیت تمام ذ مہ دارن نے شرکے کی اجلاس میں اس امر پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا کہ صو با ئی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈو کیٹ سے ملاقات اور اُن کی جانب سے یقین د ہا نیوں کے باوجو د اکاونٹس ملا ز مین کی اپ گریڈ یشن کا مسئلہ حل نہ ہو سکا اور اپ گر یڈ یشن حوالئے سے کیس کو لٹکایا جاریا ہے ،اجلاس میں متفقہ طور پر صو با ئی وزیر خزانہ ،سیکر ٹری خزانہ سے سب اکاونٹینٹ کو 15سے 16جبکہ اسسٹنٹ اکاونٹنٹ کو 16سے 17گریڈ کو اپ گریڈ کرنے کے مطالبا ت کئے گئے

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں