تیمرگرہ ،کھیلوں کی سر گرمیوں کا فرو غ و قت کی اہم ضرو رت ہے،

راہنماء پیپلز پار ٹی پی پی برسراقتدار آکر نوجوانوں کے لئے جدید سہولیات سے آراستہ اسٹیڈیم تعمیر کر ئیگی،محمد طاہر خان ایڈ و کیٹ

جمعہ 26 جنوری 2018 21:06

تیمرگرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2018ء) کھیلوں کی سر گرمیوں کا فرو غ و قت کی اہم ضرو رت ہے ،پی پی برسراقتدار آکر تیمرگرہ میں نوجوانوں کے لئے جدید سہولیات سے آراستہ اسٹیڈیم تعمیر کر ئیگی ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار پیپلز پار ٹی کے صو با ئی راہنما محمد طاہر خان ایڈو کیٹ نے حال ہی میں میاں بانڈ ہ تیمرگرہ کے مقام پر قائم ہونے والے دیر ہاکی کو چنگ اکیڈ می کے دورے کے موقع پر شرکا ء سے خطاب میں کہی ،اس موقع پر وہ کھلا ڑیوں سے ملے جبکہ اکیڈمی کے صدر ہارون الرشید نے اُ نہیں اکیڈ می کے مختلف شعبہ جات کادورہ کرانے کے سا تھ کھلاڑیوں کی دی جا نی والی سہولیات حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی ،اپنے خطاب میں محمد طاہر خان ایڈ و کیٹ ،ناظم و یلج کونسل ون فضل حسین ،سابق ناظم مشتاق علی ، آل سپورٹس ایسوسی ایشن کے صدر ملک شاہ نسیم خان و دیگر نے کہا کہ سیلا ب ،دہشت گردی اور قدرتی آفات سے متا ثرہ ضلع دیرلویر میں کھیلوں اور دیگر مثبت سر گر میوں کا فرو غ و قت کی اہم ضرور ت ہے تا کہ نو جوانوں کو بے راہ روی اور عسکریت پسندانہ سرگرمیوں سے بچایا جاسکے ،اس موقع پر محمد طاہر خان ایڈو کیٹ نے وا ضح کہا کہ ضلعی ہیڈ کوا ٹر تیمرگرہ میں نو جوانوں کے لیے کھیلوں کے میدان کا نہ ہو نا افسو س ناک ہے ،پی پی بر سراقتدار آکر نو جوانواں کے مشکلات کا ازالہ کر ئیگی ،اس موقع پر انہوں نے اکیڈ می کے لئے 20ہزار ر وپے د ینے کا اعلان سمیت تمام جائز ضر و یات کی فوری فراہمی کی یقین د ہانی کرا ئی

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں