باچا خان برسی میں شرکت کیلئے دیر بالا میں کارکنوں کی کمیٹیاں

منگل 23 جنوری 2018 12:44

دیربالا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2018ء) پشاور میں با چا خا ن اور ولی خا ن کی بر سی میں شر کت کی تیا ریو ں کیلئے نیشنل یو تھ آرگنا ئز یشن دیر بالا نے کمیٹیا ں تشکیل دید ی نیشنل یو تھ آر گنا ئز یشن دیر بالا کے اجلاس اور بعد میں پر یس کا نفر نس سے خطاب کر تے ہو ئے نیشنل یو تھ آرگنا ئزیشن دیر بالا کے ضلعی صدر سہیل خا ن ، ضلعی جنرل سیکر ٹری لطیف خا ن ، تحصیل صدر ملک کا مران سینئر نا ئب صدر عیا ث الدین اور دیگر نے کہا کہ 28 جنوری کو پشاور میں با چا خا ن اور ولی خا ن کی بر سی میں نیشنل یو تھ ار گنا ئز یشن کے سینکرو ں نو جو ا نو ں کا قا فلہ شر کت کر ینگے جس کے کیلئے کمیٹیا ں تشکیل دے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں