لوئردیر،لاہورادارے کافرنچائزبک سٹال کاافتتاح

بدھ 10 جنوری 2018 15:39

لوئردیر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2018ء)ڈائریکٹ فرم لاہورادارے نے اپنی فرنچائزکامیابی بکس سٹال کاافتتاح تیمرگرہ ضلع لوئردیرمیں کردیاہے ۔

(جاری ہے)

ادارے کامقصدپاکستان میں تعلیم کافروغ ہے اورپاکستان میں تعلیم کی شرح بڑھاناہے ،سٹال کابنیادی مقصدلوگوں کوکم قیمت پراچھے معیارکی کتابیں مہیاکرناہے ۔عوامی حلقوں کاکہناہے کہ لوئردیر میں تعلیم کی وجہ لوگوں میں کتابوں میں دلچسپی بھی بڑھے ہوگی ۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں