دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،شہریوں میں شدید خوف و ہراس

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعہ 29 دسمبر 2017 20:16

دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے ،شہریوں میں شدید خوف و ہراس
دیر بالا(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 28دسمبر 2017ء ):پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئیے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئیے گئے۔زلزلے کے شدید جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔شہری کلمہ طیبہ اور استغفار کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے اور کھلی جگہوں پر پناہ لی۔زلزلے کی شدت 4.5 جبکہ گہرائی 210کلو میٹر تھی اور زلزلے کا مرکز افغانستان تھا۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں