ادیزئی میں 60 ہزار بچوں کو پولیو کے قطری پلائے جائینگے‘ شاہ جمیل

منگل 21 نومبر 2017 12:51

لوئیردیر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 نومبر2017ء) اسسٹنٹ کمشنر ادیزئی شاہ جمیل خان نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پولیو کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 60 ہزار سے زادء بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائینگے چاروزہ مہم 23 نومبر تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں