شام کے شہردیرالزور میں کار بم دھماکا، 20 افراد ہلاک

داعش نے کار بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے، شامی میڈیا کا دعویٰ

ہفتہ 18 نومبر 2017 13:10

شام(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 نومبر2017ء) دیرالزور میں داعش کے کار بم حملے میں 20 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق دیر الزور میں حملہ آور نے بارود سے بھری کار مصروف اور گنجان آباد علاقے میں ہجوم سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں زور دار دھماکا ہوا اور 20 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 30 زخمی ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب شامی میڈیا کے مطابق داعش نے کار بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہی

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں