تیمرہ گرہ کی خوبصورتی اور صفائی کیلئے خصوصی مہم کاآغاز

بدھ 8 نومبر 2017 12:25

لوئیردیر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 نومبر2017ء)ڈپٹی کمشنر دیر لوئر عطاء الرحمن کے زیر نگرانی ضلعی ہیڈکوارٹر تیمرگرہ کی خوبصورتی اور صفائی کے حوالے سے خصوصی مہم کاآغاز ہوگیا‘ اس حوالے سے تشکیل شدہ خصوصی کمیٹی کا اجلاس جرگہ ہال میں منعقدہوا جس میں کمیٹی ممبران اسسٹنٹ کمشنر اشفاق احمد اورتحصیل ناظم ریاض محمدنے شرکت کی۔

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں