صوبائی حکومت نے این اے 4 پشاور کے ضمنی الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی کی ‘ زاہد خان

منگل 31 اکتوبر 2017 12:38

صوبائی حکومت نے این اے 4 پشاور کے ضمنی الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی کی ‘ زاہد خان
دیر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 اکتوبر2017ء) اے این پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے این اے چار پشاور کے ضمنی الیکشن میں ریکارڈ دھاندلی کی ہے‘ صوبائی حکومت تمام محاذوں پر بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہار انہوں نے خونگی پائین میں سوئی گیس فراہمی منصوبہ کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب سے ضلع صدر حسین شاہ یوسفزئی‘ ممبر ڈسٹرکٹ کونسل انجینئر مختیار خان اور ملک نثار خان نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر مختلف سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں نے اے این پی میں شمولیت کا اعلان بھی کیا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں