لوئردیر، پرو فیسر نجیب اللہ خان نے ’اصطفائی طریقہ پڑ ھائی کاانگلش گرائمر پر اثرات کے پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع کرلیا

منگل 24 اکتوبر 2017 19:41

لویر دیر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 اکتوبر2017ء)گور نمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز تیمرگرہ کے اسسٹنٹ پرو فیسر نجیب اللہ خان نے کامیابی کے سا تھ پی ایچ ڈی مقالے دفاع مکمل کرلیا ،نادرن یونیور سٹی نو شہرہ میں’’اصطفائی طریقہ پڑ ھائی کاانگلش گرائمر پر اثرات،، کے مو ضوع پرو فیسر ڈا کٹر رابعہ نسیم ،معاون ڈا کٹر رحمت علی فاروقی ،ممتحن پر و فیسر محمد نصیرا لدین کے زیر نگرانی مذکورہ تحقیقی مقالے کے تکمیل اور تحقیقاتی مواد کھٹاکرنے کے لئے اسکالر نجیب اللہ خان نے امریکہ اور ترکی کے دور ے بھی کئے ہیں ،گزشتہ روز پرو فیسر نجیب اللہ نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع لویر دیر تیمرگرہ ،قوم اتمان خیل تورہ تیگہ نے جماعت اسلامی میں شمولیت حوالے سے خبروں کو مستر د کر تے ہو ئے اے این پی کے سا تھ مکمل وفاداری کا اعلان کیا ہے ،اس حوالے سے ایک اہم اجلاس قوم اتمان خیل کے مشران فضل محمد ،بخت روان ،امیر نواس خان ،تاج ملکوک شاہ ،شاہ نواز ،عبدالکریم اور نور رحمن سمیت عماید ین و مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،اس موقع پر خطاب کر تے ہو ئے مقر ر ین نے کہا کہ و یلج چیئرمین جاو ید اقبال اور ہیڈ ماسٹر جان محمد کا جماعت اسلامی میں شمولت کا فیصلہ ذا تی ہے اور تورہ تیگہ ،جہازنو ڈا گ میں موجو د قوم اتمان خیل کا اس سے کو ئی تعلق نہیں ،انہوں نے کہا کہ سینیٹر زاہد خان کی قیا د ت اور باچا خان کے فلسفہ عد م تشد د پر انہیں فخر ہے ،علاقہ کے لئے سینیٹر زاہدخان نے کروڑوں ر وپے کی لا گت سے میگا ترقیا تی پرا جیکٹس منظور کروائے ،اگلے عام انتخابات میں اے این پی واضح قوت بن کر ابھری گی

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں