پشاور،دیربالا میں بارودی مواد کے دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید

منگل 10 اکتوبر 2017 15:15

پشاور،دیربالا میں بارودی مواد کے دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2017ء) دیربالا میں بارودی مواد کے دھماکے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔

(جاری ہے)

سیکورٹی ذرائع کے مطابق دیر بالا کے علاقے براول شاہی کوٹ میں سیکورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری تھاکہ زیر زمین چھپائے گئے بارودی مواد کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید ہوگیا واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیتے ہوئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں