استحصالی نظام سے عوام کو نجات دلانا ہماری سیاسی جدوجہد کا نصب العین ہے،مظفرسیدایڈووکیٹ
جمعہ 22 ستمبر 2017 21:06
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے لوئر دیر کے علاقے ترئی سدو میں ایک بڑے شمولیتی اجتماع سے بطور مہمان خصوصی خطاب کے دوران کیا جس میں سدوکنڈرو سے تعلق رکھنے والے مختلف پارٹیوں کے سرکردہ شخصیات امیرزادہ ،خائستہ خان،محمد رسول خان،نصیب خان،عمر خان،سید غفور ،عبدالاکبر خان،عمر خطاب و دیگر نے 150 کارکنان کے ہمراہ جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر جماعت اسلامی کی مقامی قیادت اور کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی۔صوبائی وزیر نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ عوام جماعت اسلامی کے جھنڈے تلے جمع ہوجائیں تاکہ ملک و قوم کی ترقی کیلئے ملکر کام کریںکیونکہ دیگر پارٹیوں نے باریوں کے ذریعے عوام کو دھوکے میں رکھا اور انکے مسائل میں کوئی کمی نہیں آئی ۔انہوں نے پارٹی میں شامل ہونے والے نئے کارکنان کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی عزت اور احترام دینے والی غریب عوام کی ترجمان جماعت ہے جس میں انہیں عزت و تکریم کا مقام دیا جائے گااور انکی مشاورت سے علاقے کی ترقی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں گے ۔دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈی سی دیر لوئرکا ڈرائیونگ لائسنس دفتر کا دورہ
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
ملاکنڈ یونیورسٹی میں اسلامی بینکاری کے حوالے سے آگاہی سیشن کا انعقاد
محکمہ خوراک دیر لوئر ،سرکاری نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور کم وزن روٹے فروخت کرنے پر 8 نانبائیوں کو جرمانے
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کی ہدایت پر فوڈ عملہ کا تیمرگرہ بازار کا دورہ، قیمتوں کا جائزہ لیا
ڈپٹی کمشنر دیر لوئر کا اقلیتی برادری کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد
دیر لوئر ضلعی انتظامیہ کا روٹی کے تندوروں کا معائنہ
ڈی سی دیر لوئر نے بلامبٹ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
اے سی ثمرباغ نے ثمرباغ برساتی نالے سے غیر قانونی تجاوزات ہٹا د یئے
ڈی سی دیر لوئر نے موسمی صورتحال کے پیش نظر ہیلتھ کی چھٹیاں منسوخ کردیں
تیمرگرہ پولیس کی کوششوں سے گمشدہ بچی بازیاب ہو گی۔
دیر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت