تیمرگرہ،اتفاقیہ گولی لگنے سے خاتون جاں بحق

جمعہ 25 اگست 2017 12:19

تیمرگرہ،اتفاقیہ گولی لگنے سے خاتون جاں بحق
تیمرگرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اگست2017ء) تیمرگرہ میں اتفاقیہ گولی لگنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق تیمرگرہ تھانہ تلاش کی حدود سرائے بالامیں شاہ زمان ولد حق نواز پستول صاف کررہاتھاکہ اچانک گولی لگنے سے اس کی ماں موقع پرجاں بحق ہوگئی۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں