ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق

بدھ 23 اگست 2017 19:46

تیمرگرہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) تیمرگرہ میں ٹریکٹرٹرالی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق60سالہ زرین ولد انظرسکنہ خیمہ لوئردیرٹریکٹرٹرالی الٹنے سے شدیدزخمی ہوا،بعدازاں انہیں طبی امدادکیلئے ہسپتال پہنچادیاگیالیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جاملے۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں