ڈا کٹر انور زادہ ایم ایس ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتال تیمرگرہ تعینات

بدھ 16 اگست 2017 21:51

تیمرگرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2017ء)ڈا کٹر انور زادہ ایم ایس ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتال تیمرگرہ تعینات ،محکمہ صحت نے نو ٹی فیکشن جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی خیبر پختون خواہ اور چیف سیکر ٹری کی منظوری کے بعد محکمہ صحت خیبر پختون خواہ نے گریڈ 19کے پرنسپل میڈ ئیکل آفیسر ڈا کٹر انور زادہ کو ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتال ( ڈی ایچ کیو ) تیمرگرہ لوئیردیر کا میڈ یکل سپرنٹنڈ نٹ تعینات کرنے حوالے سے نو ٹیفیکشن جاری کر دیا ہے ،جس کے بعد وہ آج ( جمعرات ) کو چارج لینگے ،دریں اثنا ء سابق ایم ایس ڈا کٹر حنیف اللہ کو ڈی ایچ کیو بٹ خیلہ میں پرنسپل میڈ ئیکل آفیسرتعینات کردیا گیا ہے

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں