دیر میں خودکش دھماکہ،5افراد جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 9 اگست 2017 08:42

دیر میں خودکش دھماکہ،5افراد جاں بحق
دیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔9اگست ۔2017ء) دیر میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں 5افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق دیر کے علاقے شیراں کل میں خودکش دھماکہ ہوا ہے جس میں 5افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

دیر میں شائع ہونے والی مزید خبریں